تسبیحاتِ تراویح
تراویح میں پڑھی جانے والی تسبیحات اور دعاؤں کا ایک صفحے کا چارٹ: آغازِ تراویح کی تسبیح، ہر چار رکعت کے بعد کی تسبیحات اور خلفائے راشدین کی دعائیں، اور نمازِ وتر سے پہلے اور بعد کی تسبیحات۔ شعبۂ نشر و اشاعت جامعہ کی طرف سے مساجد کے لیے شائع کردہ۔
