اوقاتِ صوم و صلوٰۃ
رائچور کے لیے جامعہ کا دائمی نقشۂ اوقاتِ صوم و صلوٰۃ: سال کی ہر تاریخ کے لیے صبح صادق (ختمِ سحری)، طلوعِ آفتاب، زوال، ظہر، عصر، مغرب (افطار) اور عشاء کے اوقات کے ماہ بہ ماہ جدول، آس پاس کے مقامات کے لیے منٹوں کا فرق، چند ضروری ہدایات اور اوقاتِ نماز کے مسائل، دارالافتاء جامعہ کا مرتب کردہ۔
